اسوۂ رسولﷺ اور خاکوں کی حقیقت

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page vii of 119

اسوۂ رسولﷺ اور خاکوں کی حقیقت — Page vii

61 62 67 69 69 لله له له لا له م م 73 73 75 77 78 82 84 86 89 91 vii فتوحات صرف اور صرف دعا سے ہی حاصل ہو سکتی ہیں اسلام کی کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کے لئے ضروری ہے کہ مسیح موعود کی جماعت میں شامل ہو کر کوشش کی جائے خطبہ جمعہ مؤرخہ 3 /مارچ2006ء۔۔۔۔۔اخبار جنگ ،لندن میں جماعت احمدیہ کے متعلق جھوٹی اور بے بنیاد خبر کی اشاعت محض شرارت اور شرانگیزی ہے۔اس جھوٹی خبر پھیلانے والے کو میں یہی کہتا ہوں کہ یہ سراسر جھوٹ ہے اور لعنة الله على الكاذبين کارٹونوں کے فتنہ کے خلاف جماعت احمدیہ کا رد عمل اور کوششیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا آنحضور ﷺ سے عشق مسلمان حکومتوں کو مفاد پرست ملاں اور عناصر کی چال میں نہیں آنا چاہیے۔۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیمات کا خلاصہ آنحضرت ﷺ کا عظیم الشان مقام حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نظر میں مسئلہ جہاد بالسیف کی حقیقت جماعت کے خلاف جھوٹی خبر اور گھناؤنی سازش کی پوری تحقیق کروائی جائینگی تا کہ اصل مقاصد سامنے آسکیں خطبہ جمعہ مؤرخہ 10 / مارچ 2006ء۔۔۔مسلمانوں کے بعض گروہوں کے خلاف اسلام عمل غیر مسلموں کو اسلام پر حملے کرنے میں ممد و معاون بنتے ہیں