عالمی بحران اور امن کی راہ

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 83 of 264

عالمی بحران اور امن کی راہ — Page 83

یورپی پارلیمنٹ میں حضرت خلیفہ اسی الماس ید اللہ تعلی بنصرہ العزیز پریس کانفرنس سے مخاطب ہیں حضور کے ہمراہ برطانیہ کے یورپی پارلیمنٹ کے رکن اور جماعت احمدیہ کے دوست گروپ کے صدر ڈاکٹر چارلس ٹانک بیٹھے ہیں ویسٹ مڈلینڈز سے رکن یورپی پارلیمنٹ اور جنوبی ایشیا کے کے لیے یورپی پارلیمنٹ کے وفد کے رکن فل بنین حضور اقدس سے ملاقات کرتے ہوئے ایسٹونیا سے رکن یورپی پارلیمنٹ اور جماعت کے دوستوں کے حلقہ کے نائب صدرٹن کیلام حضور انور سے ملاقات کرتے ہوئے