اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 31 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 31

اردو قواعد تم (سب مرد ) کرو۔عزت و احترام کے لئے اس طرح کہا جائے گا ) آپ سب کریں۔تو (ایک عورت ) کر۔(عزت و احترام کے لئے اس طرح کہا جائے گا ) آپ کریں۔تم ( دوعورتیں ) کرو۔(۳) (۴) (۵) (Y) عزت و احترام کے لئے اس طرح کہا جائے گا ) آپ دونوں کریں۔تم (سب عورتیں ) کرو۔( عزت واحترام کے لئے اس طرح کہا جائے گا ) آپ سب کریں۔سوال :: فعل نہی کی کیا تعریف ہے؟ فعل نہی میں کسی کام کے نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔مثلا نہ لکھ شور مت کر 健康 (((M)