اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 1
سبق نمبر : 1 ▬▬▬▬▬▬▬▬ اُردو کی کتاب چهارم الله سُب الاله لنة وتعالى عزیز طلباء !! اردو کی کتاب چہارم کی ابتداء اس عظیم شخصیت کی تحریر سے کی جارہی ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے امام مہدی“ بنایا اور سلطان القلم کے لقب سے سرفراز فرمایا اس کا بغور مطالعہ کریں اور عبارت کے عمق کو سمجھنے کی کوشش کریں: ”ہمارا بہشت ہمارا خدا ہے۔ہماری الذات ہمارے خدا میں ہیں کیونکہ ہم نے اس کو دیکھا اور ہر ایک خوبصورتی اس میں پائی یہ دولت لینے کے لائق ہے اگر چہ جان دینے سے ملے اور یہ عمل خریدنے کے لائق ہے اگر چہ تمام وجود کھونے سے حاصل ہو۔اے محرومو! اس چشمہ کی طرف دوڑو کہ وہ تمہیں سیراب کرے گا۔یہ زندگی کا چشمہ ہے جو تمہیں بچائے گا۔میں کیا کروں اور کس طرح اس خوشخبری کو دلوں میں بٹھا دوں۔کس ؤف سے میں بازاروں میں منادی کروں کہ تمہارا یہ خدا ہے تا لوگ سُن لیں اور کس دوا سے میں علاج کروں تا سننے کے لئے لوگوں کے کان کھلیں۔(روحانی خزائن جلد ۱۹، کشتی نوح صفحه ۲۱ ۲۲) اے سننے والو! سنو! کہ خدا تم سے کیا چاہتا ہے بس یہی کہ تم اُسی کے