اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 28
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔ذریعہ معاش فراوانی - جود و سخاوت- بردباری- انکسار مشرف با سلام - عرصہ حیات تنگ کرنا۔افواہ اڑانا جوابات لکھیں - (۱) قریش نے مکہ میں مسلمانوں کا عرصہ حیات کیوں تنگ کر رکھا تھا؟ (۲) حضرت عثمان کی دولت سے مسلمانوں کو کیا فوائد حاصل ہوئے تھے؟ (۳) حضرت عثمان کو کہاں اور کیوں سفیر بنا کر بھیجا گیا تھا؟ (۴) عشرہ مبشرہ کون ہیں اور ان کے نام کیا ہیں؟ (۵) سب سے بہترین قرآت کس کی ہوتی ہے؟ تمرین (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کے کچھ حصہ کی املا لکھوائے۔(۳) طلباء اس کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھیں۔٢٨