اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 11
اُردو کی کتاب چهارم سے رحلت فرما گئے۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون : اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وال مُحَمَّدٍ وَبَارِك وَسَلَّمْ - (بحوالہ دینی نصاب صفحه ۲۰۷) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اور اولاد ย بیویاں : حضرت خدیجہ - حضرت سودہ - حضرت عائشہ - حضرت حفصہ - حضرت زینب - حضرت ام سلمی - حضرت ام حبیبہ - حضرت زینب بنت جحش "۔حضرت جویریہ - حضرت صفیہ - حضرت میمونہ - حضرت ماریہ قبطیہ لڑکے : قاسم عبداللہ (لقب طاہر اور طیب ) ابراہیم لڑکیاں : زینب - رقيه - ام کلثوم - فاطمه ایک روایت یہ بھی ہے کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا انتقال ہوا اُس وقت آپ کی عمر دو ماہ ہو چکی تھی۔(سیرۃ حلبیہ اردو جلد اول صفحه ۱۷۰) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لڑکے اور لڑکیوں کے بارے میں بھی مورخین میں اختلاف ہے اس بارے میں تمام اقوال کو جمع کرنے سے ثابت ہوتا ہے کہ حضور کے بارہ بچے (لڑکے اور لڑکیاں ) تھے۔سیرۃ النبی جلد دوم صفحه ۲۴۹، از علامه سید سلیمان ندوی)