اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 111
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔اقتدار اعلی - عالمگیر - مربوط - نامزدگی-عہد یدار- رضا کارانہ ترمیم - التزام صوابدید - خواب گاہ جان فدا کرنا۔فرستاده انشراح - جانفشانی - بدعت حقوق اللہ حقوق العباد جوابات لکھیں (۱) نظام جماعت کے تحت جماعت کہاں قائم کی جاتی ہے؟ (۲) ملکی شوری میں کن افراد کو شمولیت کی اجازت ہوتی ہے؟ (۳) جماعتی نظام میں سب سے بڑا اور اہم ادارہ کون سا ہے؟ (۴) جماعت احمدیہ میں کتنی قسم کے چندہ جات ہیں؟ (۵) ذیلی تنظیمیں کون کون سی ہیں؟ تمرین (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کے کچھ حصے کی املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔