اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 72
: اُردو کی کتاب سوم : ذیل کے الفاظ اور ان کے معانی لکھیں: حصول رشته تجویز - ہمہ صفت متصله - پاکباز امنگوں - آرزو - لبریز - ولولے - نوعروس-مناد شجاعت- پیاده- تیغ زنی - ہمکنار چہ جوابات لکھیں: :: (۱) منا د نے کیا اعلان کیا ؟ (۲) یہ اعلان سن کر حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا رد عمل کیا تھا؟ (۳) حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی شہادت کس طرح ہوئی ؟ (۴) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت کی خبر سنی تو کیا کیا؟ (۵) شہید کے سامان کو کہاں بھجوانے کا حکم دیا؟ مشق :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس سبق کی املاء لکھوائے۔(۳) اس ایمان افروز واقعہ کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔۷۲