اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 66
اُردو کی کتاب سوم : مندرجہ ذیل الفاظ کے معانی لکھیں اور انہیں جملوں میں استعمال کریں۔ایثار - جان کنی - آب حیات - فراموش - مقدم کرنا - چشمه انقلاب عظیم - فیضیاب - للچائی - تشنہ - جان عزیز - جان آفرین یہ جوابات لکھیں: (۱) تینوں صحابہ کرام کے نام لکھیں جو شہید ہو گئے۔(۲) اس واقعہ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟ (۳) یہ جذبہ ایثار ان میں کس نے پیدا کیا ؟ (۴) کیا آپ نے بھی کبھی ایثار کا مظاہرہ کیا ہے اپنا واقعہ کوئی لکھیں؟ :: تمرین :: (1) اس سبق کو خوش خط لکھیں۔(۲) استاد اس کی ، یا کچھ حصے کی املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔۶۶