اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 63
اُردو کی کتاب سوم : درج ذیل الفاظ اور ان کے معافی لکھیں نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔فاقہ - ناگوار- سیر ہونا - نوش فرمانا جوابات لکھیں: (۱) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کون تھے ؟ (۲) اصحاب صفہ کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟ (۳) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ آیت کا مطلب کیوں پوچھ رہے تھے؟ (۴) حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو ہریرہ کو کیا جواب دیا ؟ (۵) معجزہ کیا ہوتا ہے؟ :: تمرین :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کے ایک حصے کی املاء لکھوائے۔(۳) سبق کے مضمون کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔۶۳