اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 43
: اُردو کی کتاب سوم : ملائک جسکی حضرت میں کریں اقرار لاعلمی سخن میں اس کے ہمتائی ، کہاں مقدور انساں ہے (از در یتین صفحه ۳ ) ذیل کے الفاظ اور معنی لکھیں نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں: جمال وحسن - نظیر - یکتا۔بہار جاوداں - بستاں یزداں - ثانی - قول بشر - در ماندگی - نمایاں جوابات لکھیں: (1) یہ اشعار کن کے ہیں؟ اُن کے تعارف پر دس سطر میں لکھیں ! (۲) تولوئے عماں اور لعلِ بدخشاں کیا ہیں؟ :: : تمرین :: (۱) ان اشعار کو خوشخط لکھیں۔(۲) ان اشعار کی نت لکھیں۔۴۳