اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 6
اُردو کی کتاب سوم : البَدِيعُ الْبَاقِي الوارث الرَّشِيدُ نئی طرح پیدا ہمیشہ باقی رہنے والا سب کا وارث راه نما کرنے والا الصَّبُورُ الاحد صبر کرنے والا اپنی ذات میں اکیلا (جامع الترمذی ابواب الدعوات ) مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں نیز جملوں میں استعمال کریں: کائنات- احتیاج - آن متمتع-مستفید- توانائی۔عرفان جوابات لکھیں: (1) اللہ تعالیٰ کو ہم کس طرح پہچان سکتے ہیں؟ (۲) صفات الہیہ یا اسماء حسنی یا در کھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ (۳) صفات الہیہ کا قبولیت دعا سے کیا تعلق ہے؟ :: تمرین :: (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد ابتدائی حصے کی املا لکھوائے۔(۳) ہر طالب علم صفات الہیہ اپنی کاپی پر لکھے اور اُن کو زبانی یاد کرے۔