اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 94
: اُردو کی کتاب سوم : دین خدا وہی ہے جو دریائے نور ہے جو اس سے دُور ہے وہ خدا سے بھی دور ہے دین خدا وہی ہے جو ہے وہ خدا نما کس کام کا وہ دیں جو نہ ہووے گرہ کشا جن کا یہ دین نہیں ہے نہیں اُن میں کچھ بھی دم دُنیا سے آگے ایک بھی چلتا نہیں قدم وہ لوگ جو کہ معرفت حق میں خام ہیں بت ترک کر کے پھر بھی جوں کے غلام ہیں دار کا دریا در کا (از در همین صفحه ۵۱) الفاظ اور اُن کے معانی لکھیں اور انہیں جملوں میں استعمال کریں۔لاف و گزاف-مشغلہ-غلاف- جدال- تہی-خدا نما- گرہ کشا :: تمرین :: (1) اس نظم کی نثر لکھیں۔(۲) استاد کچھ اشعار زبانی لکھوائے۔۹۴