اُردو کی کتب (کتابِ اوّل)

by Other Authors

Page 3 of 45

اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 3

اُردو کی کتاب اول : حروف ملا کر پڑھنے اور لکھنے کی مشق نیچے لکھے ہوئے الفاظ پر غور کیجئے۔ان میں سے ہر لفظ حروف ہجاء سے شروع ہو رہا ہے۔جی اردو میں کچھ الفاظ الف پر مڈ ڈال کر بنائے جاتے ہیں۔اور کچھ بغیر مذ کے لکھے جاتے ہیں دونوں کی مثالیں یہ ہیں : آ آج آؤ آقا آزادی آدمی آٹا آپ آسمان آخرت آدم آگ آندھی الله اکبر ابراہیم اسماعیل اسحاق احمد ابوبکر اسلام اردو احمدیت امرتسر امیر //////// ٣