اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 30
: اُردو کی کتاب اوّل: قیامت تک باقی رہنے والا کرکٹ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانے میں مورخہ ۱۵ فروری ۱۹۰۱ء کو تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان میں کرکٹ کا میچ ہوا۔حضور کے ایک بیٹے نے جو اس وقت بچے تھے ، حضور سے پوچھا، ابا آپ کرکٹ دیکھنے کیوں نہیں گئے؟ حضور نے فرمایا: وہ تو کھیل کر واپس آجائیں گے مگر میں وہ کرکٹ کھیل رہا ہوں جو قیامت تک باقی رہے گا۔۱ سوال: بتائیے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی قیامت تک باقی رہنے والی کرکٹ سے کیا مراد ہے؟ G G G G G G