حضرت اُمّ طاہر

by Other Authors

Page 11 of 47

حضرت اُمّ طاہر — Page 11

سیرت حضرت سیدہ مریم النساء ( ام طاہر صاحبہ ) دل کو ایسا ہی پاتی ہوں۔میں نے کہا پھر آپ کو بھی رسول خدا ﷺ کی یہ خوشخبری مبارک ہو کہ آپ بھی اپنی محبوب ہستیوں کے ساتھ جگہ پائیں گئی۔5 حضرت طلیقہ امسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں۔مریم کو احمدیت پر سچا ایمان حاصل تھاوہ حضرت مسیح موعود علی اسلام پر قربان تھیں ان کو قرآن کریم سے محبت تھی اور اس کی تلاوت نہایت خوش الحانی سے کرتی تھیں۔انہوں نے قرآن کریم ایک حافظ سے پڑھا تھا۔علمی باتیں نہ کر سکتی تھیں مگر علمی باتوں کا مزہ خوب لیتی تھیں۔جمعہ کے دن اگر کسی خاص مضمون پر خطبہ ہوتا تھا تو واپسی پر میں اس یقین کے ساتھ گھر میں گھستا تھا کہ مریم کا چہرہ چمک رہا ہوگا اور وہ جاتے ہی تعریفوں کے پل باندھ دیں گی اور کہیں گی کہ آج بہت مزہ آیا۔اور یہ میرا قیاس شاذ ہی غلط لکھنا تمہیں دروازے میں انہیں منتظر پاتا۔“ 8 حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد خلیفہ مسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے عشق تھا۔آنحضرت ملالہ کی تعریف میں بیڈ بائی بہت پسند تھی بلغ الـعـلـى بـكـمـالـه كَشَفَتْ الدُّجى بِجَمَالِهِ حَسُنَتْ جَمِيعُ خِصَالِهِ صَلُّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ 11