حضرت اُمِّ سُلَیم ؓ

by Other Authors

Page 1 of 21

حضرت اُمِّ سُلَیم ؓ — Page 1

حضرت اُم سلیم پیارے بچو! حضرت رضی رت اُم سلیم رضی اللہ عنھا اُمّ صلى الله آج آپ کو خادم رسول مہ انس بن مالک کی والدہ کے حالات سناتے ہیں جو نہایت نیک اور پارسا عورت تھیں۔ان کی اولاد نے ان سے نیکی کے عمدہ نمونے سیکھے۔ان کا نام غمیصاء اور کنیت ام سلیم تھی ان کے والد ملحان بن خالد اور والدہ کا نام ملیہ تھا۔(1) حضرت ام سلیم بھی عطر سن کے قبول اسلام اور شادی کا واقعہ بڑا اللہ عنھا دلچسپ ہے۔اسلام قبول کرنے سے پہلے حضرت ام سلیم بینی اولہ علما کی شادی مالک بن نضر سے ہوئی تھی۔اسی زمانہ میں حضرت انس کی پیدائش ہوئی۔جلد بعد ہی اُم سُلیم رضی اللہ علما نے اسلام قبول کر لیا۔آپ مدینہ میں ابتدائی اسلام لانے والوں میں سے تھیں۔آپ کے شوہر مالک بن نضر اپنے پرانے مذہب پر قائم رہنا چاہتے تھے۔ام سلیم رضی اللہ عنھ کو جب موقع ملتا انہیں اسلام کی تبلیغ کیا کرتیں۔یہ مالک کو نا گوار تھا اس لئے وہ ان کے قبول اسلام سے ناراض ہو کر شام چلے گئے اور وہیں ان کا انتقال ہو گیا۔مالک کی وفات کے بعد انہی کے قبیلہ کے ایک شخص ابوطلحہ انصاری