عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 41 of 73

عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 41

عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں ۱۔۱۹۳۴ء سے ۱۹۴۴ تک شامل ہونے والے دفتر اول میں۔۲۔۱۹۴۴ء سے ۱۹۶۵ ء تک شامل ہونے والے دفتر دوم میں۔۳ ۱۹۶۵ ء تا ۱۹۸۵ ء تک شامل ہونے والے دفتر سوم میں۔۱۹۸۵-۴ء تا ۲۰۰۴ ءشامل ہونے والے دفتر چہارم میں۔۵۔۲۰۰۴ء سے تاحال شامل ہونے والے دفتر پنجم میں۔سیکرٹریان وعدہ حاصل کرتے وقت عرصہ کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہر وعدہ کے ساتھ دفتر کا نام بھی لکھ دیا کریں۔دفتر وکالت مال تحریک جدید کی ہدایات سے احباب جماعت کو مطلع کر کے چندہ تحریک جدید کی اہمیت کی طرف توجہ دلاتے رہنا۔سیکرٹری وقف جدید وقف جدید کے اغراض و مقاصد کے بارہ میں احباب جماعت کو آگاہ کرنا ، ۱۹۵۷ ء میں وقف جدید کا اجراء ہوا۔زیادہ سے زیادہ احباب جماعت کو وقف جد به ،جدید کے مالی جہاد میں شامل کرنا ، احباب جماعت کو اپنے مرحومین کی طرف سے بھی چندہ کی ادائیگی کی تحریک کرنا، احباب جماعت سے چندہ وقف جدید کے وعدہ جات لینا اور ان کا انفرادی ریکارڈ رکھنا، دفتر نظامت مال وقف 41