عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 23
عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں ایسے لوگ جن کے آباء واجداد احمدی تھے لیکن ان کی اولا داب میں نہیں ہے ان سے رابطے کریں اور ان کو (مسجد) میں لائیں اور پھر یہ رابطے مستقل رکھیں۔“ الفضل انٹر نیشنل ۱۲۸ پریل ۲۰۰۶ صفحه ۱۳) ایڈیشنل سیکرٹری اصلاح وارشاد برائے تربیت نو مہا کھین نو مبائعین کی تربیت کے سلسلہ میں نظارت اصلاح وارشاد اور نظامت ارشاد وقف جدید اور شعبہ نور الاسلام کی ہدایات کی روشنی میں نو مبائعین کی اصلاح و تربیت کی طرف توجہ دینا۔اور اُن کو با قاعدہ نظامِ جماعت سے وابس کر کے اُن کو مالی نظام میں شامل کرنا۔ان نو مبائعین کے کوائف محفوظ رکھنا ، ایم ٹی اے کے انتظام کے لئے کوشش کرنا، متعلقہ ذیلی تنظیم میں شامل کرنا ، انفرادی اور اجتماعی کلاسز اور اجتماعات کے انعقاد کا انتظام کرنا نقل مکانی کرنے والے نو مبائعین کے کوائف سے مرکز کو مطلع کرنا زیارت مرکز کرانے کا انتظام کرنا ، چھ ماہ ، نو ماہ ، زیادہ سے زیادہ تین سال تک منظم جماعت کا مستقل حصہ بنانے کی کوشش کرنا۔سیکرٹری تعلیم القرآن و وقف عارضی نظارت تعلیم القرآن کی ہدایات کی روشنی میں اس امر کا ریکارڈ تیار کرنا کہ 23