تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 72

تحفه بغداد ۷۲ اردو تر جمه ينزلوا بشق الأنفس وصرف کو جوکھوں میں ڈالنے، وقت خرچ کرنے ، بھاگ الوقت ونقل الخطوات وترک دوڑ کرنے اور زمین پر بسنے والے لوگوں کی طرح مكان كسكان الأرضين۔جگہ چھوڑنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ونؤمن بأن حشر الأجساد اور ہمارا ایمان ہے کہ حشر اجساد برحق ہے۔حق والجنة حق والنار حق و جنت برحق اور دوزخ برحق ہے اور جو کچھ قرآن (۲۹) كل ما جاء في القرآن حق وكل میں وارد ہے وہ سب کا سب برحق ہے۔اور جو بھی ما علمنا رسول الله صلى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا ہے وہ عليه وسلم حق وهو خير الأنبياء سب برحق ہے۔اور آپ آخیر الانبیاء اور ختم المرسلین وختم المرسلين۔ومن عزا إلينا ہیں۔اور جو کوئی ہماری طرف ایسی چیز منسوب کرتا ما يخالف الشرع والفرقان ہے جو ذرہ بھر بھی شریعت اور فرقان حمید کے خلاف مثقال ذرة فقد افترى علينا ہے تو یقیناً اس نے ہم پر افترا باندھا اور مفتریوں کی وأتى ببهتان صريح كالمفترین طرح کھلا کھلا جھوٹا الزام لگایا۔سنو کہ ہم ہر اُس آمر ألا إنّا بريئون من كل أمر سے بیزار ہیں جو ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم يُنافي قول رسولنا صلی اللہ کے قول کے منافی ہو۔اور ہمارا ان جملہ امور پر عليـــه وسـلـم وإنّـا مـؤمـنـون ایمان ہے جو ہمارے سید و مولیٰ اور ہمارے نبی أمور أخبر بها سيدنا نے ہمیں بتائے خواہ ہم ان امور کی حقیقت کو نہ بھی ونبينا وإن لم نعلم حقيقتها جانتے ہوں یا اُن کے معارف واضح الہام کے أو نُودَع معارفها بإلهام مبين۔ذریعے ہمیں ودیعت کئے گئے ہوں۔وإنا بريئون من كل حقيقة ہم ہر اُس حقیقت سے بیزار ہیں جس کی لا يشهدها الشرع واعتصمنا شریعت گواہی نہ دے۔اور ہم نے اللہ کی رسی کو ۷۶