تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page iii of 87

تحفہٴ بغداد — Page iii

اُردو ترجمہ ٹائٹل بار اوّل رسالك اور جو تم پر سلام کہے اس سے یہ نہ کہا کرو کہ تو مومن نہیں ہے۔(النساء:۹۵) اور اللہ کی یہ سنت نہیں کہ تم (سب) کو غیب سے مطلع کرے۔بلکہ اللہ اپنے پیغمبروں میں سے جس کو چاہتا ہے چن لیتا ہے۔پس ایمان لا و اللہ پر اور اس کے رسولوں پر اور اگر تم ایمان لے آؤ اور تقویٰ اختیار کرو تو تمہارے لئے بہت بڑا اجر ہے۔(آل عمران: ۱۸۰) ۵۱۳۱۱ ماہ محرم الحرام میں مطبع پنجاب پر لیس سیالکوٹ میں با هتمام منشی غلام قا در فصیح ، ما لک مطبع شائع ہوا۔