تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 601
خلاصہ خطاب فرموده 14 جون 1987ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک اور بعض غیر احمدی دوست اور بعض غیر مسلم دوست بھی جو دور سے اس اجتماع میں شرکت کے لئے تشریف لائے ہیں۔اللہ اس اجتماع میں شرکت کے عمل کو قبول فرمائے اور ان کے گھر برکتوں سے بھر دے۔اپنی رحمتیں ان پر نازل فرمائے اور وہ محسوس کریں کہ اس اجتماع میں شمولیت سے پہلے ہم اور تھے اور اس اجتماع میں شمولیت کے بعد ہم کچھ اور ہو چکے ہیں۔اور اللہ کی رحمتیں اپنے اوپر نازل ہوتا دیکھیں تا کہ مزید خدا پر ان کا ایمان بڑھے۔آیئے ہم دعا کر لیتے ہیں۔السلام عليكم ورحمة الله وبركاته (مطبوعہ ضمیمہ ماہنامہ مصباح ستمبر 1987 ء بشکریہ احمدیہ پلیٹن ہالینڈ 02 جولا ئی 1987 ء ) | 601