تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 483
تحریک جدید - ایک الہی تحریک پیغام بر موقع جلسہ سالانہ قادیان 1986ء اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔آپ دنیا میں فلاح پاؤ اور آخرت میں خدا کے مقرب بندوں میں شمار ہو اور آپ کی نسلیں بھی اس فیض سے وافر حصہ پائیں، جو مسیح محمدی اس دنیا میں لے کر آیا۔والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع مطبوع هفت روزه النصر 6 فروری 1987ء ، حوال ہفت روزہ "بدر" قادیان یکم فروری 1987ء) 483