تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 341 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 341

تحریک جدید- ایک الہی تحریک جلد خطبہ جمعہ فرمودہ 04 اپریل 1986ء انتقالمبابرکت کا اثر ان پر چلتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے بھی اپنی جماعت کے ساتھ یہی وعدے ہیں، جو خدا نے آپ کو دیئے تھے۔اس لئے بے خوف ہو کر ان مالی قربانی کی راہوں میں آگے بڑھیں۔دیتے وقت بھی اپنے تقویٰ کے معیار بلند کریں اور خرچ کرتے وقت بھی اپنے تقویٰ کے معیار بلند کریں۔اللہ تعالیٰ کی لامتناہی ، نہ ختم ہونی والی برکتیں آپ پر نازل ہوں، آمین۔(مطبوعہ خطبات ظاہر جلد 15 صفحہ 259 271) 341