تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 305
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد هفتم پیغام برموقع جلسه سالانه نائیجیر یا اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور اپنی رضا اور پیار کے جلووں سے نوازے۔آمین یہ جلسہ آپ سب کو مبارک ہو۔والسلام خاکسار ( دستخط) مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع مطبوعہ ہفت روزہ النصر 3 جنوری 1986ء ضمیمہ ماہنامہ انصار اللہ جنوری 1986ء وضمیمہ ماہنامہ خالد مئی 1986ء) 305