تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 818
ار شهادات فرموده 31 دسمبر 1983ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک ہے۔ان کو بتائیں کہ خدا والا پیدا ہو چکا ہے، یہ وہ کام کر رہا ہے، اس سے تعلق ہے۔ایک حقیقت ہے اور پھر جو ٹیکنیکل پرانے دلائل ہیں، وہ وہاں کام نہیں کریں گے۔موجودہ scientific advances کے ذریعے ، جو پہلے ان کے خیالات تھے کہ خدا ہو نہیں سکتا، اس کے مخالف ایسے evidences آچکے ہیں کہ مجبور ہورہے ہیں، وہ خود ماننے پر۔یہاں تک کہ بعض رشین سائنٹسٹ کا میں نے پڑھا ہے، وہ حوالے دیئے جا سکتے ہیں۔وہ کہتے ہیں، مثلاً کائنات میں جو یونیفارمٹی ہے، وہ ایسی ہے کہ ہم اس کو explain نہیں کر سکتے اور ہم مجبور ہیں، کچھ سوچنے پر۔کیوں ہو رہا ہے ایسا؟ مثلاً ایک سائنٹسٹ رشین وہ لکھتا ہے کہ یہ عجیب بات ہے کہ ایٹم کے مرکز اور ایٹم کے گرد جو چھ سات خول میں الیکٹرانز کے۔ان کے سائز کی ratio وہی ہے، جو سورج اور اس کے گرد سیاروں کے فاصلوں کی ratio ہے۔and this is understadable۔وہ اتنا کہہ کے چھوڑ دیتا ہے۔پھر وہ یہ بتاتا ہے کہ یہ جو فا صلے ہیں ، سورج اور اس کے سیاروں کے درمیان، ان کے درمیان ایک set فارمولا کام کر رہا ہے، جو سائنٹفک قانون ہیں، ان سے علاوہ فارمولہ ہے۔وہ یعنی laws of dynamics کے نتیجہ میں جو فارمولہ بننا چاہیے، وہ نہیں ایک orbitrary فارمولہ ہے۔اور ہے، وہ یقینی طور پر کام کرتا ہے۔چنانچہ اس قسم کی چیزیں میری مراد ہیں۔وہ احمد کی scientists سے بھی پتہ کریں۔بعض facts پیش کریں، wonders کے Origin of life اور بعض mathematical چیزیں سامنے آئی ہیں، ان پر محنت بھی کروانا پڑے گا اور پھر لٹریچر تیار کروانا پڑے گا۔اور سب سے بڑی چیز ہے، نبوت کو پیش کرنا۔اس زمانے میں خدا تعالیٰ آچکا ہے۔تمہارے مسائل کا حل ہی کوئی نہیں ہے، سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ کو accept کرو اور جتنے تم زیادہ ذلیل ہوتے جارہے ہو اور مصائب اٹھا رہے ہو اور شکنجوں میں جکڑے گئے ہو، اس قسم کی approach کریں تو یہ جب آپ تیار کریں ماسٹ تو وہ پھر شین ہو، چائینیز ہو سب جگہ برابر کام کرے گا۔اس کے لئے آپ ساری جماعتوں کو لکھیں، وہ آپ کی بھی مدد کریں۔یعنی بار بار یہ مسائل پیش کر کے جو احمدی لکھنے والے اچھے ہیں، ان چیزوں پر وہ لکھ کر بھجوائیں۔تا کہ ایک یونیفارمٹی کے ساتھ اور ایک مرکزی خاص شکل کے ساتھ ساری دنیا میں جلدی کام کر سکیں۔یہ تو تحریک جدید کو چاہیے کہ وہ تلاش کرے، جو یہاں کی مجالس ہیں۔شیخو پورہ کے ساتھ یا لیہ یا سرگودھا ، ان مجالس میں، میں نے ان کو خود بھی توجہ دلائی تھی۔بعض دفعہ میں نے عمد ادلائل جو قرآنی اور نقلی دلائل ہیں، ان کو چھوڑ کر میں نے straight man to man talk کی ہے۔جس کو سن کر چاہے وو 818