تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 627
خطاب فرموده 10 اکتوبر 1983ء تحریک جدید- ایک البی تحریک۔۔۔۔جلد ششم خوشی ہوئی ہے۔یہ بھی اللہ تعالیٰ کا احمدیت کے حق میں ایک معجزہ ہے کہ اتنی دور ایک مختلف قوم میں خدا تعالیٰ نے اس طرح محبت کرنے والے فدائی احمدی عطا فرمائے ہیں۔اب میں دعا کراؤں گا لیکن یہاں مسجد میں دعا کرانے کی بجائے رشید شہید کے مزار پر دعا کریں گے، (یہ مزار مسجد کی بائیں جانب قریباً ایک سوگز کے فاصلے پر تھا۔مرتب ) و ہیں سب دوست اس دعا میں شامل ہو جائیں۔(مطبوعہ روزنامہ الفضل 07 جنوری 1984ء ، ماہنامہ خالد جنوری 1984ء) 627