تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 404 of 1012

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 404

پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمد یہ سیرالیون تحریک جدید - ایک الہبی تحریک آئیے ! ہم اپنے رب کریم سے دعا کریں کہ وہ ہمارے خیالات اور عمل کو صحیح سمت عطا کرے اور وہ سب کچھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، جس کی بجاطور پر ہم سے توقع کی گئی ہے۔(آمین) اپنے ملک کے تمام احمدیوں کو میر اسلام پہنچائیں اور سیرالیون کے تمام شہریوں تک میری نیک تمنائیں پہنچا دیں۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنے افضال کی بارش نازل فرمائے۔آمین۔والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع ( مطبوعه روزنامه الفضل 102 اپریل 1983 ء ) 404