تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 827 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 827

تحریک جدید- ایک البی تحریک۔۔۔جلد پنجم حضور نے فرمایا کہ انشاء اللہ ہسپتال بھی کھل جائیں گئے“۔حضور نے مزید فرمایا کہ اقتباس از خلاصه خطاب فرمودہ 26 مارچ 1981ء یہ تبدیلی کسی طاقت کے ذریعے ممکن نہیں ہے۔یہ صرف پیار سے حاصل ہوتی ہے کہ جہاں کے لوگ ہمارا وجود برداشت نہیں کرتے تھے، وہ ہمیں خود دعوت دے رہے ہیں کہ آکر سکول اور ہسپتال کھولو۔مطبوعه روزنامه الفضل 11 اپریل 1981ء) 827