تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 607
تحریک جدید- ایک البی تحریک۔۔۔جلد پنجم خلاصہ خطاب فرمودہ 28 اکتوبر 1979ء دوم: ہوائے نفس کی یلغار سے بچ کر اللہ تعالیٰ کی طرف ہجرت کرنا ہے۔اور سوم : وہ مجاہدہ ہے، جو کہ ہر ایسی قوت کے خلاف کیا جاتا ہے، جو انسان کو خدا سے دور لے جاتی ہے۔حضور نے دعا فرمائی کہ ” خدا کرے کہ ہم سچے مومنوں کی صفات اپنے اندر پیدا کر کے خدائی انعامات کے وارث بنیں۔آمین۔(مطبوعہ روز نامه افضل 129اکتوبر 1979ء) 607