تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 952 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 952

خطبہ جمعہ فرموده 119اکتوبر 1973ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم احمدیوں کا آپس میں بھائی بن کر اور ایک دوسرے کو خدا تعالیٰ کی رحمتوں کے نشانات بتا کر اور خدا تعالیٰ کی محبت میں شدت پیدا کر کے مزید اور پہلے سے بڑی قربانیوں کے لئے تیار کرتے رہنا۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے“۔مطبوعه روزنامه الفضل 05 دسمبر 1973 ء ) 952