تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 757 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 757

تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم پیغام فرموده بر موقع جلسه سالانه برطانیه لیپ فارورڈ پروگرام کے ذریعہ تعظیم الشان فتوحات حاصل ہوئی ہیں پیغام فرمود و بر موقع جلسه سالانہ برطانیہ منعقدہ 28، 29 اگست 1971ء آج اسلام افریقہ میں ایک روحانی معرکہ سر کر رہا ہے۔یہ بات ہم سے قربانیوں کا مطالبہ کرتی ہے۔لیپ فارورڈ پروگرام کے ذریعہ عظیم الشان فتوحات حاصل ہوئی ہیں۔پس اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کے لئے نصرت جہاں فنڈ کے لئے اپنے وعدہ جات جلد پورا کریں۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو“۔( مطبوعه روزنامه الفضل 23 ستمبر 1971 ء ) 757