تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 389
تحریک جدید- ایک اپنی تحریک۔۔۔جلد چہارم - " ارشادات فرموده 07 اپریل 1968ء۔اس سال دو کام ہو جانے چاہئیں، جو بہت پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ایک تو فرانسیسی زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ کی اشاعت ہو جانی چاہئے۔فرانسیسی زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ ہو چکا ہے اور اب تفسیری نوٹوں کا ترجمہ کرایا جارہا ہے۔لیکن اس سال یہ ترجمہ شائع ہو جانا چاہئے۔مارکیٹ میں ایک اور فرانسیسی ترجمہ آ گیا ہے اور ہم پیچھے رہ گئے ہیں۔دوسرے جاپان میں دسمبر سے پہلے مشن ضرور کھل جانا چاہئے۔تحریک جدید ان دونوں باتوں کو نوٹ کرئے۔رپورٹ مجلس شوری منعقدہ 5 0 107 اپریل 1968ء) 389