تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 381
تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم خطبہ جمعہ فرمودہ 25 اکتوبر 1968ء آپ کی اولاد میں بھی برکت دے۔ساری برکتوں سے آپ مالا مال ہو جائیں۔پھر دل میں یہ سوچیں کہ حقیری قربانیاں پیش کی تھیں اور ہمار ارب کتنا ہی فضل کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے کہ اس نے کتنے ہی اچھے اور اعلیٰ نتائج ان کے نکالے ہیں۔دل میں تکبر اور ریانہ پیدا ہو۔مطبوعه روز نامہ الفضل 02 نومبر 1968ء) 381