تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 802

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964) — Page vii

عناوین فہر * 1948 ڈر ہے کہ قربانیوں اور چندوں میں ستی دکھانے والے دیوالیہ نہ ہو جائیں حضرت مسیح موعود کی اولاد پر سب سے بڑا اور اہم فرض عائد ہے ہم پھولوں کی سیج پر چل کر دلوں کو فتح نہیں کر سکتے امریکہ، ہالینڈ، جرمنی اور انگلستان کے نومسلموں کے اخلاص کا ذکر اب اسلام کو تمہاری جان کی ضرورت ہے حضرت مصلح موعودؓ کے خاندان پر بعض اعتراضات کے مفصل جوابات ہر احمدی دنیا کو بتا دے کہ ہم ہر حالت میں اپنے ایمان پر قائم رہنے والے ہیں تاریخ فرموده صفحه نمبر 01 16۔01۔1948 07 30۔01۔1948 17 13۔02۔1948 21 28۔03۔1948 23 29۔03۔1948 25 14۔05۔1948 37 28۔05۔1948 43 27۔08۔1948 53 59 14۔10۔1948 63 26۔11۔1948 میں ہوشیار کر دینا چاہتا ہوں کہ خدائی بادشاہت کا وقت قریب آرہا ہے حقیقی فتح کے لئے ضروری ہے کہ قوم کی کئی نسلیں حقیقی ایثار و اخلاق کا نمونہ دکھا ئیں 24۔09۔1948 کوئی قومی ترقی بغیر اولاد کی قربانی کے نہیں ہوسکتی تحریک قرآنی پیشگوئی کے تحت جنت کے بدلہ مال اور جان کا مطالبہ کرتی ہے 83 i نمبر شمار 01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11