تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964) — Page 295
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد سوم تم بھی وقف کی عظمت کو مجھو۔وقف کا ملا عباس از خطبه اقتباس از خطبه جمعه فرموده 28 نومبر 1952ء تم اور ملتا، وقف کا بدلہ خدا تعالیٰ سے ملتا ہے۔سلسلہ کے ابتدائی زمانہ میں علماء نے دین کی بہت خدمت کی ہے۔لیکن اب تعلیم بھی زیادہ ہے ، سامان اور سہولتیں بھی میسر ہیں لیکن علماء مسجدوں میں نہیں آتے۔دنیا کے پیچھے لگے رہتے ہیں، انہیں عہدوں اور تنخواہوں کا خیال زیادہ رہتا ہے۔یہ بات بتاتی ہے کہ انہیں صرف عہدوں اور مال سے دلچسپی ہے۔حالانکہ عہدوں سے روحانیت کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا۔جن کاموں کی وجہ سے خدا تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے، وہی کام کرنے چاہیں اور انہی کی طرف دوڑنا چاہئے“۔مطبوع روزنامه الفضل 04 دسمبر 1952ء) 295