تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 519 of 872

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 519

تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد دوم اقتباس از خطبہ جمعہ فرمودہ 05 جنوری 1945ء شروع کیا جاسکے۔پس دوست جلد سے جلد اس طرف توجہ کریں تا ہمیں ایسے مبلغ مل سکیں ، جو دنیا کے کناروں تک احمدیت کو پھیلا دیں اور سلسلہ میں داخل ہونے والے نئے لوگوں کو دینی تعلیم دے سکیں۔اے میرے رب تو لوگوں کے دل کھول دے کہ وہ اس بات کی اہمیت کو سمجھ سکیں اور پھر ان کے اندر قربانی کی روح پیدا کر کہ وہ آگے بڑھ کر دین کے لئے اپنی جانیں فدا کریں۔آمین۔( مطبوع افضل 10 جنوری 1945ء) 519