تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939) — Page 407
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔۔جلد اول خطبہ جمعہ فرموده 22 جنوری 1937ء لیکن بھیٹر میں دس ہیں بھی غیر محفوظ ہوتی ہیں۔پس اس کے لئے کوشش کرو اور دعاؤں میں لگے رہو۔میں بھی دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ تمہیں لغو عادتوں کو دور کرنے کی توفیق دے اور توفیق دے کہ تم محنتی اور بہت کام کرنے والے بن جاؤ ، اپنے اوقات کو خدا تعالیٰ کے دین کے لئے خرچ کرنے والے ہو جاؤ تا تھوڑے ہو کر بہتوں پر غلبہ حاصل کرنے والے بن سکو۔“ ( مطبوع الفضل 3 فروری 1937ء ) 407