تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 332 of 779

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939) — Page 332

اقتباس از خطبہ جمعہ فرموده 25 ستمبر 1936ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد اول - تمہارے سامنے ایک سکیم موجود ہے۔اس پر عمل کرو اور لوگوں کو بھی توجہ دلاؤ کہ وہ اس کے مطابق اپنی زندگیاں بنا ئیں۔اس کا دینی فائدہ بھی ہوگا، دنیوی فائدہ بھی ہوگا اور پھر ثواب الگ رہا جو تحریک کرنے والوں کو ملے گا۔۔66 ( مطبوع الفضل 3 اکتوبر 1936ء) 332