تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 3
يشهد الله الرحمين نَحْمَدُهُ وَنُصَلّى عَـ تحریک پاکستان ایک عظیم الشان جدو جہد اور مسلسل قانونی و آئینی جنگ کا نام ہے ، جو مسلمانان بر خیر کو دو قومی نظریہ کی بنیاد پر اپنی اجتماعی زندگی کے بقا اور اپنے اقتصادی و سیاسی حقوق کی حفاظت کے لیے سادہ سے لیکر ۱۹۴۷ یہ ایک لڑنا پڑی اور بالآخر ایک عظیم ایک اور اسلامی مملکت پاکستان کی شکل میں منزل مراد تک پہنچی۔اس جنگ کا آغاز اینگلو محمڈن ڈیفینس ایسوسی ایشن سے ہوا جس کے اجلاس اول منعقده بار اپریل سمانہ میں مسلمانوں کے لیے یہ لائحہ عمل تجویز کیا گیا کہ وہ :۔ہمیشہ گورنمنٹ کے کام میں خیر خواہی اور وفاداری کے ساتھ دیتے رہیں اور اپنے حقوق کی حفاظت کرتے رہیں :۔ر انتہار عام لاہور ۱۴ را پریل سه صفحه ۱۸۱۶ یہ انجمن ہندوستان کے مسلمانوں کی پہلی ملک گیر سیاسی تنظیم تھی جو علیگڑھ میں قائم ہوئی اور اس کے قائد سرسید احمد خاں مرحوم تھے بین کو حضرت بانی جماعت احمد بیر، بهادر زیرک فراست رکھنے والا اور پولی کل مسالہ شناس بزرگ کے القاب سے یاد فرمایا کرتے تھے فریاد در صفحه ده طبع اورال، جبکه در میانه گنگوه ، سهارنپور ، دہلی ، دیوبند اور دیگر منتقد