تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 23 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 23

۲۳ پھٹکار برس رہی ہے کیا ملے یہ نہ مجھ لیجئے کہ یہ صورت حال صرف عوامی حلقوں تک محدود ہے بلکہ واقعہ یہ ہے کہ بالخصوص وہ اصحاب علم و فہم جنھیں مسند خطابت اور منیر موعظت پر قدم رکھنے کا فخر حاصل ہے۔اسی رنگ میں رنگین نظر آتے ہیں۔الا ماشاء اللہ) یہ اسلوب مشکر محض اتفاقی نہیں۔بلکہ تحریک احمدیت کے سب سے پہلے نقاد مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کی باقیا" کا ایک حصہ ہے۔چنانچہ حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی نے اپنی کتاب تذکرۃ المہدی میں لکھا ہے۔کہ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی نے مباحثہ لدھیانہ کے ایام میں یہانتک کہ ڈالا تھا۔کہ اگر قرآن سے مرزا کا دھوٹی ثابت ہو جائے۔تومیں قرآن چھوڑ دونگا مگر مرزا کو ہر گز نہیں مانوں گا یہ ہے بظاہر یہ بے حد تعجب خیز امر ہے کہ ایسا انسان جس نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مقدس بچپن اور خُدا نما شباب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو۔اور جو آپ کے بے مثال اسلامی کارناموں کو پر جو کش خراج عقیدت پیش کر چکا ہو۔وہ ایسی بات کیسے منہ پہلا سکتا ہے۔مگر انسان جب بصیرت کی نگاہ سے محروم ہو جائے۔تو بڑے سے بڑے دلی غوث اور قطب بلکہ بنی کے نورانی چہرہ کو بھی شناخت رسالہ ایمان پٹی - ۰ ارجون ۹۳۹ائر مثلا ل تذكرة المهدي " حصہ اول ص ۳۳ -