تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 684 of 736

تحدیث نعمت — Page 684

۲۸۴ رای تمام وقت تازہ ہوا اور خوشگوار ماحول میں رہتے تھے۔ہم سوتی اور ان کپڑوں کا اک بہت بڑا کارخانہ بھی دیکھنے گئے اس میں چودہ ہزار مزدور کام کرتے تھے۔اور سا حملہ مینجنگ ڈائریکٹر سمیت ان کی تھا۔تان کے تقاقی ادارے کی ڈار کی ایک ان کی عالمہ خاتون تھیں۔ان کی معلومات نہایت وسیع تھیں ان کے ساتھ گنر بھر اسی میں بہت دلچسپ گفتگوری اکثر وقت گفتگو کا موضوع شہنشاہ ظہیر الدین با برادران کے آثارات رہے شہنشاہ ظہرالدین ابہ کا مولانہ اور اسلام سے بھی وہ انکی شار کئے جاتے ہیں علاہ جہانگیر اور جہانبانی کے کارناموں کے ان شیری ی یا انکار جبران کی نگاہوں میں بہت بندہے۔تورک بابری نور سے عالی شہرت حاصل کرچکی ہے اور کئی زبانوں میںاس کا ترجمہ بھی جانے کا ہے اری کا ا ا اے میرے بابا کران کا پور دیوان از ی میں چھا ہوا ہے اور ان کی بس کی غزالی از یکی می آج کی نوجوانوں کو نہ رہیں تو باری کا ایک نا ان کی زبان اور روسی سیمال میں چھپا ہوا انہوں نے مجھے نیت بھی فرمایا۔سمر قند | تاشقند سے ہم ایک دن کیلئے سمرقند بھی گئے صبح ناشتن سے روانہ ہوکر شام کولوٹ آئے ایک تاریخی یادگاری کے باعث میں نے سنہری سمرقند کو ویساہی بلکہ اس سے بڑھ کر پایا جیسے اس کی شہرت ہے اپنی یاد گاروں کی زیارت کا شوق ہی مجھے کشان کشان ازبکستان لے گیا تھا۔کئی وجوہ سے امیرتیمور کے مدفن پر ان کے لئے دعائے مغفرت کرنے کی آرزو تھی تو کمد للہ بہ ئی سا ہوا تھا اور آنکھوں سےدیکھا کہ انکی برا کی ہدایت کے مطابق انکے استاد اور مرشد کے امتی ہے اور اس مسلمانان کم می کردند در شہنشاہی فقیری کرده اند کی تصدیق کرتی ہے۔سمرقند در سمرن کے نواح میں باقی سب کی یاد کا ری مر کے خالق ہیں، رعد گاہیں دیدہ عبرت نے آنسوؤں کے پردے میں سے دیکھیں اور ہر مقام پہ دل پر حسرت سے درگاہ رب العالمین من التجائیں بلند ہوتی ہیں کہ اسے قادر مطلق ا تو اپنے کمال فضل سے ہماری شب تیرہ کو روز روشن سے بدل اور اسلام کے سورج کو نصف النہازیک مند فرما آمین یا ارحم الراحمین سمرقند میں ہمالہ میزبان وہاں کے صدر بلدیہ تھے۔دوپہر کا کھانا ہم نے ان کے دولتک سے نہ تناول یا، پلاد توریسم ، نان ، کباب ، حلوه جات، پیل او مشروبات میں بھی میں تھے۔کھانے سے رات ہونے پر صدر بل دینے دریافت فرمایا اب کیا پروگرام ہے؟ بہتر ہو کچھ آرام کریں۔میںنے گذارش کی کہ خانہ کا وقت ہے۔اس پر میزبان نے وضو کے سے غسل خانے کی طرف رہنمائی کی اور جب کم ضرور کے نانہ کیئے تیار ہوے مصلے قبلہ رخ بجھادیئے فجزاه الله سمرقند تجارت کی منڈی ہونے کے لحاظ سے بھی ایک بارونی شہر ہے جو کچھ ہم نے بازاروں میں دیکھا اسکے علاوہ تم نے فراق کی منڈی بھی دیکھی سمرقند قاتل کی تجارت کا ایک ٹرام کی ہے پھدی کیفیت ہوئی عقل با نداری بدید و تاجوری آغا نه کرد : عشق دیده نہ آنسوئے باندار اور باندانه تا من کی باری شادی کی دیکھ بھال اور مرمت اور صفائی پر بہت رویہ صرف کرتی ہے جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ آثار زائرین کی انتہائی دلچسپی کاموجب ہیں اور ان کے دیکھنے کوکثرت سے زائرین سمرقند آتے ہیں۔ان کی وزارت خارجہ کے پروٹوکول اسند کے ساتھ ان چند دنوں میں دوستانہ مراسم قائم ہوگئے۔انہوں نے بتایا میری نسبت