تحدیث نعمت — Page 646
کا نام لیں گے آخر میں انہوں نے فرمایا جس سنی کی صفات کا یں نے ذکر کیا ہے وہ چھلے سال کے سالانہ اجلاس کا پریذیڈنٹ ہے۔سب حیران ہوئے ہوں گے صحت کا خیر مقدم سیمی جوش اور تالیوں سے بڑی خوشی ایلی میکال عا کا کون اندازہ کرسکتا ہے۔تونے اس عاجز پر تقصیر پر معاص کی کیسی کیسی ذرہ نوازی فرائی سیمینوف صاحب کی غرض و غالب پہلے سال کی بھنبھناہٹ کے شکوے کی مزید معذرت ہی ہوگی۔لیکن انہوں نے جو فیاضانہ طریق اس کے اظہارکا اختیار کیادہ انکی شرافت نفس کا مظہر تھا۔فجزاه الله۔س کا کسی بھی کیا۔میرا دل بھر آ میں انہوں نے اعلان میں سے جھا کہ تیری بخشش اور ایجنڈے کے تربیت جانے کے بعد سمبلی کے باقاعدہ اجلاس شروع ہو گئے۔میں نے پہلے ہی دن مندر دین کی خدمت ارش کار رسمی اور کیوں کیا اور ان کی ایک رپورٹ کوقبول کرکے می ہوش و ہوا کی تسلی کواپنے پینے کی کمی میں ہی ہوا ہو جائے گی در کئی لحاظ سے آپ کیسے بھی یہ طریق سہولت کا باعث ہوگا۔اقوام متحد کے ابتدائی چند اجلاسوں میں یہ طریق را اک کتاب در دس منٹ تک من دوین انتظار کرتے اور اس مختصر تنے کے بعد عداس کی کاروائی شروع کر دیتے ت ت تمام اراکین کے نمائندے ایوان ملاک ی ہے وہ ہے اور نہ ہی ہم پی ٹی کی مد میں املی کی عادت میں تو چھے جاتے لیکن ایوان اجلاس میں آنے کی بجائے ایوان مندر میں میں بیٹے تمباکو نوشی وغیرہ کے شغل میں مصروف رہتے یا آپسمیں ادھرادھر کی باتوں میں وقت صرف کرتے۔نتیجہ یہ ہواکہ انتظار کا وقفہ دس منٹ سے بڑھتے بڑھتے سولہویں سالانہ اجلاس تک قریباً چالیس منٹ تک پہنچ چکا تھا صبح کے اجلاس کا اعلان شدہ وقت تو ساڑھے دس بجے کا تھا لیکن اجلاس کی کاروائی گیارہ بجے کے بعد شروع ہواکرتی سی طرح سہ پہر کے اجلاس کا اعلان شدہ رقت و بجے تھا۔لیکن کاروائی ساڑھے تین بجے کے بعد شروع ہوتی ہیں نے ین اعلان شدہ وقت پر کاروائی شروع کر دینےکا طریق اختیار کیا۔جب مندوبین نے دیکھا کہ صدر پابندی وقت پر مصر ہے تو رفتہ رفتہ انہوں نے بھی وقت پر اجلاس میں آنا شروع کر دیا۔اس سالانہ اجلاس کے دوران جب پہلے دن بارش ہوئی تو صبح کے اجلاس کے شروع میں حاضری معمول ے کم تھی۔اس کے باد جو میں نے اجلاس کی کاروائی شروع کردی پہر کے اجلاس کے اختام پرمیںنے مندر میں سے گذارش کی کہ آن صیح کےاجلاس کے شروع میں بارش کی وجہ سے حاضری وق سے کم تھی اب موسم خزاں کیطرف بڑھ رہتا ہے بشرارتی ہواوں کا ہوا انسانیت ہی نہیں ہونا چاہئے کہ الاس کی کاروائی دیر سے شروع ہو۔ایسے موم می وقت پر ہنچنے کیلئے آ نے دو کروں یا پنے دفاتر سے ذرا جلدی روانہ ایا کریں آپ نے ازراہ کرم ایک سرسالہ بوڑھے کو سیل کا خادم و منتخب کیاہے۔جیسے آپ اس سے کیا توقع رکھتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض کو متعدی سے سرانجام دیے ویسے ہی وہ آپ جیسے چست نو جوانوں سے بھی توقع رکھتا ہے کہ آپ اس کے ساتھ پورا تعاون کریں۔میں صبح ساڑھے سات بجے اپنے پاکستانی دفر میں پہنچ جاتا ہوں اور وہاں سے سوا دس بجے یہاں صدر کے