تحدیث نعمت — Page 571
کے ایجنڈے میں شامل کئے جانے کی سعی کر رہے ہو الجزائر کو ان کے ساتھ کیوں شامل نہیں کرتے۔میں نے عرض کیا کہ کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔ان علاقوں میں سے لیبانیتا پسماندہ علاقہ تھا لیکن وہ سب سے آخر میں مغربی تسلط کے تحت + یا تھا۔دوسری عالمی جن میں اٹلی کی شست کے نتیجے میںخود مربی طاقتیں کیا کیا آزاد کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی ملی میں زیر کٹ لانے پر مجبور نہیں۔ان کے عزائم تو تک ہی تھے لیکن اسلہ تعالی نے انے فضل رحم سے لیا کی فوری آزادی کی صورت پیدا کردی۔لیا کے آزاد ہو جانے کے بعد تونس الجزائر در مراک کی آزادی لازمی ہے۔لیکن جہان کاقوام متحدہ ی تائید کا سوال ہے تو اور مراکش کی آزادی کیلئے است با صاف ہے۔الجزائر کے رستے میں بظاہر ایک آئینی روک حائل ہے۔ونس اور مراکش میں فرانسیسی مداخلت کی بناء معاہدات پرہے۔فرانس کی طرف سے بیشک یہ کہا جا رہا ہے کہ فرانس اور تون کے تعلقات اور فرانس اور مراکش کے تعلقات فرانس کے داخلی معاملات ہیں اور اقوام متحدہ کے میثاق کے در سے اقوام مستخدمان میں دخل دینے کی مجانہ نہیں لیکن یہ عذر بالبداہت ناقابل پذیرائی ہے۔یہ تعلقات بین الاقوامی معاہدات کے ذریعے سے قائم ہوئے تھے۔فرانس پرتسلیم کرنے پر مجبورے کو بھی ترس اور مراکش الگ الگ ملک میں جن کی طرف سے انکے کمرانوں نے بعض اختیارات فرانس کے سپرد کئےہوئے ہیں۔ان ملکوں کی طرف سےکہا جارہا ہے کہ جن معاملات کی روے ہ اختیارات فرانس کے پر کئے گئے تھے کی غرض پوری ہوچکی ہے۔وہ معاملات اپنا مقصد پوراکر کے ساقط ہو چکے ہیں اور فرانس کی موجودگی ان علاقوں میں مداخلت کیا اور نا اب ہے اس لئے مینی لحاظ سے اقوام متحدہ کے ان سائل پرغور کرنے ور ان کے متعلق مناسب اقدام کرنے کے رستےمیں کوئی روک مائل نہیں۔الجزائر مسئلہ کو حقیقت تو مراکش اور توش کے مسائل کی ماند ایک مک اور قوم کی آزادی کا مسلہ ہے لیکن فرانس کی طرف سے اس مسئلے میں ایک مینی پیچیدگی پیداکردی گئی ہے جس کی وجہ سے نظاہر الجزائر کا مسئلہ تونس اور مراکش کے مسائل سے مختلف معلوم ہوتا ہے۔وہ فرق یہ ہے کہ گو فرانس نے الجزائر پر انا اقتدار فوج کشی کے ذریعے قائم کیا اور اس طرالجزائر فرانس کی نو آبادی بنایا لیکن اس با کمی تعلق کی آئینی شکل یہ بتائی کہ الخمار کو فرانس کا ایک صوبہ قرار دیدیا۔اس آئینی مفر منے کی آڑ لیکر فرانس کی طرف سے یہ کہا جاتا ے کہ الجزائر اور ان کا باہمی تعلق فرانس کا داخلی مسلہ ہے اور اقوام متحدہ کے میثاق کے رو سے اقوام متحدہ اس میں وخل اندازی کے مجاز نہیں۔علاوہ ازیں فرانسیسیوں کو الجزائر کے ساتھ گہرا جذباتی تعلق ہے۔فرانیس تونس اور مراکش کی آزادی کے تصور کو تو میں ہے برداشت کریں لیکن الجزائر کے فرنس سے عید کی کا تصور ان کے لئے ناقابل برداشت ہوگا۔ان وجوہ سے میری دانست میں الجزائہ کی آزادی کے مسلے کو تونس اور مراکش کی آزادی کے مسائل کے ساتھ توام متحدہ میں زیرہ کی نہیں لانا چاہیے۔جب تونس اور مراکش کو آزادی دینے کے لئے بین الاقوامی حلقوں کی تائید حاصل ہو جائے گی تو پھر زانہ کی آزادی کے سوا کو کامیابی کی امی کےساتھ زیربیت ان انا مشکل نہیں ہے گا۔اگر پر بی اساس ہے کہ الجزائر