تحدیث نعمت — Page 557
006 رائے دینے کے بعد تیسری شق جس میں ٹربیوی کی نگرانی امی کو پر کرنے کی تو یہ ہے کہ مخالف رائے ہیں۔نش یا پاشا سے اگر ایسا ہو بھی جائے تو کیا حاصل ہوگا ہے ظفر اللہ شمالی : محاصل یہ ہو گا کہ تیری شفق قرار داد سے خارج ہو جائے گی۔خش با پاشا ہو لیکن مک تو پھر بھی تقسیم ہوجائےگا۔برطانیہ اور ان کو موجودہ علاقوں کی نگرانی سپرد کردی جائے گی تم خود اب تک مصر رہے ہو کہ لیبیا کی تقسیم نہیں ہونی چاہئے اب تم نے ایک ایک اپنی رائے کیوں بدل لی ہے ؟ ظفر اللہ خاں : میں نے رائے نہیں بدلی۔میں ابھی بھی چاہتا ہوں کیلیا کی تقسیم ہرگز نہیں ہونی چاہئے۔اگرمی بیان کرده ترکیب سے تیسری شق قرارداد سے خارج ہو گئی تو کوئی تقسیم نہیں ہوگی۔نشا پاشا : وہ کیسے ؟ گاری کی نگرانی الٹی کے پرو و و و و و یا ایران رایت بی قرار داد کو قبول نہیں کریگی اور تینوں شقوں پر رائے شماری کے بعد جب مجموعی طور پرباری قرار داد پر رائے شماری ہوگی تو لاطینی امریکی ریاتی اس کے خلاف رائے دیں گی۔نفش با پاشا :۔(نوشی سے اچھل کر ، غوب تجویز ہے۔میرے ذہن میں بالکل نہیں آئی تھی پھراب کیسے کیا جائے؟ وقت بہت تھوڑا ہے آج شام رائے شماری ہو جائے گی۔ظفر اللہ خان : لاطینی امریکن ممالک میں ٹائٹی ( HAITI ) ایک ایسا ملک ہے جس کا اٹلی سے کوئی تعلق نہیں ایک تو ان کے ساتھ کوشش ہونی چاہیے۔ان کی زبان فرانسیسی ہے آپ کے دند میں سے کوئی صاحب ان کے ساتھ بات بہت کریں۔سربی این راؤ ہندوستانی نمائندے کے ساتھ میں بات کرتا ہوں۔مزید غور کے نتیجے میں گر کسی اور ریاست کے متعلق بھی ایسی توقع ہو سکے توان کے ساتھ بھی اس پہنچ پہ بات کی جائے۔یں نور سرای این راڈ کی تلاش میں گیا۔وہ جلد مل گئے۔میں نے دریافت کیا آپ کس طرف رائے دیں گے۔سربی این راد : مجھے حکومت کی طرف سے ہدایت ہے کہ م ریزولیشن کی شقوں پر علحدہ علحدہ رائے شماری میں حصہ نہ لیں لیکن جب قرار داد پر مجموعی طور پر رائے شماری ہو تو قرار داد کے خلاف رائے دیں۔ظفر اللہ نعال :- آپ کو تو یہاں کی روایات کا خوب تجریہ ہے اگر دینیہ روشن کی شعلوں پر علیحدہ علیحدہ رائے شماری کے نتیجے میں سب شقیں منظور کر لی گئیں تو پوری قرار داد آسانی سے منظور ہو جائے گی۔اکثر ملک شفوں پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیتے وہ جب دیکھتےہیں کہ قرارداد کو خاصی تائید حاصل ہے تو وہ مجموعی قرارداد پیرائے شماری میں تائیدی رائے دیا یتے ہیں۔یہاں بھی یہی صورت ہو گی اگر ری شقی منظور ہوگئی تو پوری قرار داد مرور منظور ہوجائے گی اس مرحلے پر مخالفت بے سود مھر گی۔