تحدیث نعمت — Page 429
۴۲۹ Slow" ظفر اللہ خاں۔اس سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ ڈاکٹر وشوا نا تھے۔مراد یہ ہے کہ کام کا بوجھ ہلکا کرو۔ظفر اللہ خاں۔ڈاکٹر صاحب یہ میرے نبی کی بات نہیں۔جنگ کا زمانہ ہے اور میرا کام سے کا کام ہے جو میری پوری توجہ اور پورے وقت کا طالب ہے۔میں کسی صورت یہ بوجھ ہلکا نہیں کرسکتا۔یہاں اگر کھ س کا لٹریری سے ان مضر ہوکہ اپنی جان کی حفاظت ک خاطر مجھے مرد یہ وجہ ہلکا کرنا چاہئے تو چونکہ ان کی مطلق بھی اللہ تعالی کی طرف سے عاید کردہ ایک ذمہداری ہے میں اپنے منب سے تشفی دیکر پریکٹس شروع کر دونگا پر کمیٹی میں مجھے اختیار ہو گا کہ زیادہ کام اپنے ذمے نہ لوں۔ڈاکٹر وشوا نا تھے۔نہیں ایسے خطرے کی حالت تو نہیں لیکن احتیاط لازم ہے۔تو پھر زندگی کے تفکرات کم کم درود۔ظفر اللہ خاں۔وہ کیسے ؟ دانا تھے۔یہ تناؤ کہ جب تم کو جاتے ہو تو نیند نے میں کتنا عرصہ لگتا ہے ؟ ظفر اللہ خان - اوسطاً تین منٹ ڈاکٹر وشواناتھ کبھی ایسا تونہیں ہوتاکہ تم سچ میں پڑ جاؤ اور بینک نیند نہ آئے۔ظفر اللہ خاں۔کبھی کبھار لیکن بہت شاز - ڈاکٹر وشوانا تھے۔ایسے وقت میں کیا کرتے ہو ؟ ظفر اللہ خاں اپنے تئیں سمجھاتاہوں کہ ن ا ا ا ا ا ال ا لی ہے تم نہیں جو آج تم نے ان توفیق ے مطابق کام کیا۔کل میت تک زندہ رہوگے توپھراللہ تعالی کی عطاء کردہ توفیق کے مطابق کام شروع کر دنیا یہ وقت آرام کرنے کا ہے۔اب سو جاؤ۔ڈاکٹر وشوا نا تھے۔یہ ترکیب کار گر ہوتی ہے ؟ ظفر اللہ خاں۔ہریانہ۔ڈاکٹروسٹوانا تھے۔تو بس میری یہی مراد تھی۔تفکرات کو سرونہ جاں نہ بنانا۔ڈاکٹر وشواناتھ بہت دانشمند اور ہمدرد دوست ثابت ہوئے۔سال میں دو بار بڑی تو بہ اور ہمدردی سے معائنہ کرتے اور مناسب ہدایات دیتے ہیں میں ادا کرنے پر مار کر ان کانوں پر ہاتھ دھرتے۔افسوس کہ پانچ سال کے اندر گھٹنوں کے عارضے سے ان کی وفات ہوگئی اور میان کی وجہ سے محرم ہوگیا۔لیکن انکی ہدایت پر کار بند کریں