تحدیث نعمت — Page 300
۳۰۰ ایسے واقعات بعد میں بھی کبھی کبھی ہوتے رہے اور ہر بارمیں اپنے فن کو تنبیہ کرنا دیکھنا نہیں گھن میں نہ آ جانا ہوتی منگتے ہی لیکن اپنے پیدا کرنے والے کے دور کے منگتے ہی رہنا ان نوںسے کبھی حاجت روائی نہ چاہا تم وکیل رہو یا کچھ اد بنو ہو تم اونی ہی اعلی وہی ہے جسے اللہ بلند کرے، تم اونی ہو اور عاجز ہو اس کے آگے ہر وقت تھکے رہو۔درگار اس مصاب کو میں اس سے پہلے بھی جانتا تھا۔بعد میں تو اکثر مجھ سے ملتے رہے۔میرے مکان پر بھی کئی بار تشریف لاتے تھے۔میں نہیں نہایت کرام اور تواضع سے ملتا اور دو بھی میرے ساتھ خوش خلقی سے پیش آتے۔تنقید کے طور پر کچھ کہتے تو ہنس کر کہتے۔کئی سال بعد جب میں فیڈرل کوریٹ کا جہ تھا۔ایک دن میڈ نر ٹوٹل کے ڈاکخانے والے بابو صاحب جو ملازمت کی میعا داوری کہ چکے تھے اپنی کسی ذاتی ضرورت کے سلسے میں مجھے ملنے کیلئے میرے مکان پر تشریف لائے میں کچھ بھی ہوا کہ انہیں یاد آتا ہوگا کہ اسے تو خط رجسٹری کرانے کا ڈھنگ بھی نہیں آتا تھا۔وہ معمر تھے۔میں ادب اور تواضع سے پیش آیا اور جو ارشا د ا نہوں سے فرمایا میں نے اس کی تعمیل کردی۔مقدمہ سازش کے ملزمان سازش کے مقدمے کے دورا میں ملزم گیان سرا و پو یار کی صحت گرنے لگی اس کی طرف سے ڈاکٹر کھلو صاح بے ضمانت کی درخواست دی۔ڈاکٹری رپورٹ تھی کہ اسے سر میں 10 MASTO کی تکلیف ہے عدالت نے چھو پینے کیلئے ضمانت منظور کرلی اور اس عرصے کیلئے عدالت میں حاضری سے بھی منتشے کر دیا۔جب چھ مہینے کے بعد وہ عدالت میں حاضر ہوئے تو صحت اچھی ہونے کی ڈاکٹری رپورٹ پر انہیں پھر حوالات بھیج دیا گیا۔تین چار ہفتے کے بعد انکی صحت پر گرنا شروع ہوگئی، وہ بہت خاموش طبع نوجوان تھے۔شہادت سے ظاہر ہوتا تھا کہ ابتداء میں سازش میں شریک ہوئے تھے لیکن بعد میں الگ ہو گئے کسی خاص تحریم میں انہوں نے حصہ نہیں لیا تھا۔میرا ارادہ تھا کہ وقت آنے پر میں ان کے خلاف فرد حمام عائد کئے جانے پر زور نہیں دوں گا۔وہ دوسرے ملزمان کے ساتھ عدالت میں آتے ایک طرف بیٹھ کر کوئی کتاب پڑھتے تھک جاتے تو ملزمان کے کٹہرے کے اندر ہی نرش پر لیٹ کر سو جاتے۔ان کی صحت دن بدن گرتی جارہی تھی، میں فکر مند تھا اسلئے ایک رزین ڈا کٹ کھلو ماں سے کہا، پوڈار کی صحت پھر گر رہی ہے آپ دوبارہ اس کی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں کرتے ؟ ہوں نے ہنستے ہوئے فرمایا میں کے ڈاکٹر کو دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں۔میں نے کہا حکومت ہزار روپے ماہوار صفائی کے اخراجات کے لئے دیتا ہے آخر وہ ساری دلم شبت ، مٹھائی پر تو خرچ نہیں ہوجاتی۔خیر و کچھ بھی ہے آپ ضمانت کی در خواست دیں آمنہ ڈاٹ کو کچھ تور پورٹ کرنا ہوگی۔درخواست پیش ہوئی، عدالت نے مجھ سے دریافت کیا میں نے کہاڈا کٹری رپورٹ طلب ہونی چاہیے۔ریورسٹ آئی۔ایک نقرہ ادھر دوسرا او مقرا در طبی اصطلاحات کے جھمیلے میں مطلب نخبط البتہ آخر میں لکھا تھا کہ اس کا دندان کم ہو رہتا ہے۔عدالت نے محمد سے دریافت کیا تم کیا کہتے ہو؟ میں نے کہا اس ملزم کو پہلے ضمانت پر اس لئے رہا کیا گیا تھا کہ اسے MAST019 کی تکلیف ہے۔اس عارضے کا علاج عموماً عمل جراحی سے ہوتا ہے۔اس امر کے متعلق ڈاکٹر کی رپورٹ میں کچھ رنج نہیں کہ کوئی عمل بہرام ہوا یا نہیں اور اب 010 MAST کی کیا کیفیت ہے اکثر حصہ ر پورٹ کا اہم ہے STOD 僮