تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 101 of 736

تحدیث نعمت — Page 101

راسٹر ڈیم | رائٹر ڈیم میں ہمارا قیام صرف ایک رات ہوا۔ہم شہری علی کے ہوٹل میں ٹھہرے رائٹر ڈیم ان دونوں بھی یورپ کی بڑی بندر گاہوں میں شمار ہوتا تھا۔لیکان تو تین سال سے یہ دنیا کی سے بڑی بندر گاہ ہے۔دنیا کے مختلف ممالک سے بحری جہانہ میاں علیم، فرانس، سوئٹر لینڈ، مغربی جمہ منی اور ہالینڈ کیلئے ہر قسم کا سامان لاتے ہیں اور ان علاقوں سے سامان لے جاتے ہیں۔رائٹر ڈیم سے یہ سامان درخانی کشتیوں یا جاکہ جبہ کے ذریعے ان علاقوں میں پہنچتا ہے اور اسی طرح وہاں سے لایا جاتا ہے۔ایمسٹرڈیم ارائر ڈیم سے تم ایمسٹر ڈیم گئے۔یہ شہر ابھی تک ہالینڈ کا دارالحکومت شمار ہوتا ہے۔گور ایک عرصے سے حکومت کے تمام ادارے بیگ میں منتقل ہو چکے ہیں۔ایمسٹر ڈیم کی بنیادیں لکڑی کے بڑے بڑے شہتیروں اور گیلیوں پر جمی ہوئی ہیں۔شہر کے اندر بہت سی نہریں بہتی ہیں۔جن کے ذریعے بہت سا سامان ملک کے ایک حصے سے دوسرے حصوں تک منتقل ہوتا ہے۔ان ہنروں میں سے بھی ایمسٹرڈیم کی سیر کی جاتی ہے۔ہالینڈ کے مغربی علاقے کا اکثر حصہ سمندر کی سطح سے نیچا ہے۔اور اس تمام علاقے میں مہروں کا ایک جال پھیلا ہوا ہے۔سمندر سے بیچا ہونے کی وجہ سے ان علاقوں سے بارش کے پانی کے نکاس کا خاص اہتمام کرنا پڑتا ہے۔اس مہم کو بخوبی سر انجام دینے کیلئے حکومت نے ایک علیحدہ محکمہ قائم کیا ہوا ہے۔بارش کا پانی چھوٹی چھوٹی مہنروں کے ذریعے بڑی شہروں میں پہنچتا ہے۔ان شہروں سے اس زمانے میں ہوائی چکیوں کی طاقت سے پانی کو بلند کر کے دریاؤں میں ڈال دیا جاتا تھا۔یہاں سے وہ پانی سمندر میں پہنچ جاتا تھا۔اب یہ کام بجلی کی طاقت سے لیا جاتا ہے۔سمندر کے پانی کو روکنے کے لئے بڑے بڑے بند بنے ہوئے ہیں۔جن کا سلسلہ بہت وسیع ہے۔ہالینڈ کی تاریخ میں اس کے باشندوں کی سمندر کے ساتھ کشمکش کی داستان ایک نہایت شاندارہ با ہے۔جس پر ہولند یوں کو بجا نانہ ہے۔ایمسٹرڈیم بھی یورپ کی بڑی بندر گاہ ہے بہ یہ میں ایسٹر ڈیم کو کھلے سمندر تک براہ راست ریسائی حاصل تھی۔اس کے بعد ایک بہت بڑا بند تعمیر کر کے جس کی لمبائی میں میں ہے۔بہت سے حصے کو شیر کر کے ملک کے گیارہ صوبوں میں بارھویں صوبے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔اب ایمیسٹریم کو براہ راست کھلے سمندر تک پائی نہیں رہی۔لیکن اس کی بندر گاہ کی سرگرمیوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔بحری بھان دے کے ایمسٹر ڈیم آنے جانے کا رستذاب بحر شمال کی ہنر کے ذریعہ ہے۔ہو کئی میل لمبی ہے۔اور جھیلے ہیں کے نام سے ظاہر ہے ایمسٹرڈیم کے بحیرہ شمالی کے ساتھ رابطے کا ذریعہ ہے۔شاہ میں ایمسٹر ڈیم میروں کے کاٹنے کا اور صاف کرنے کا سب سے بڑا یورپین مرکز تھا۔اور ہیروں کی تجارت اور بہروں کے کاٹنے کا 1