تذکرہ — Page 529
۷؍ستمبر ۱۹۰۵ء ’’ وَ اَ مَّا بِنِعْمَۃِ رَبِّکَ فَـحَدِّ ثْ۔‘‘؎۱ ( بدر جلد ۱ نمبر۲۳ مورخہ۷؍ ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ۲۔الحکم جلد ۹ نمبر۳۲ مورخہ۱۰؍ ستمبر۱۹۰۵ء صفحہ۳) ۸؍ ستمبر ۱۹۰۵ء ۱۔’’ الہام۔۱۔اِذَا جَآءَ اَفْوَاجٌ وَّ سَـمٌّ مِّنَ السَّمَآءِ۔؎۲ ۲۔کفن میں لپیٹا گیا۔۳۔اِذَا جَآءَ اَفْوَاجٌ وَّسَـمٌّ مِّنَ السَّمَآءِ۔۴۔کفن۳؎ میں لپیٹا گیا۔۵۔مَصَالِـحُ الْعَرَبِ۔مَسِیْرُالْعَرَبِ۔‘‘۴؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴۷) ۲۔’’ مجھے اپنے بار بار پیشاب کرنے پر خیال آکے بہت دکھ ہوا اور میں نے اپنے دل میں خدا تعالیٰ کی (طرف) توجہ کرکے کہا کہ میری مرض مولوی عبد الکریم صاحب کی مرض سے کم نہیں ہے تو تھوڑی سی غنودگی ہو کر الہام ہوا۔اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ۔‘‘؎۵ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴۸) ۹ ؍ستمبر۱۹۰۵ء ’’ اِنَّ؎۶ الْمَنَایَـا لَا تَطِیْشُ سِھَامُھَا۔‘‘؎۷ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴۷۔الحکم جلد ۹ نمبر ۳۲ مورخہ ۱۰؍ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۳) ۱ (ترجمہ از مرتّب) اورجو تیرے ربّ کا احسان ہے اس کو بیان کر۔۲ (ترجمہ از مرتّب) ۱۔جب آسمان سے فوجیں اور زہر آئیں گے۔۳۔جب آسمان سے فوجیں اور زہر آئیں گے۔۳ (نوٹ از مولانا جلال الدین شمسؓ) الحکم مورخہ ۱۰؍ ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۳ میں یہ الہام یوں ہے۔’’کفن میں لپیٹا ہوا۔‘‘ اس الہام میں حضرت مولوی عبد الکریم صاحبؓ کی وفات کی اطلاع دی گئی ہے۔۴ (ترجمہ از مرتّب) ۵۔عرب لوگوں کے مصالح کے لئے عرب کے علاقوں کا سفر کرنا۔۵ (ترجمہ از مرتّب) تم پر سلامتی ہو۔(نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۱۴؍ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ میں اس الہام کی تاریخ ۱۰ ستمبر ۱۹۰۵ء ہے نیز لکھا ہے ’’دورہ پیشاب کی بڑی تکلیف تھی۔دعا کی گئی۔الہام ہوا۔اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ۔‘‘ ۶ (ترجمہ از مرتّب) بے شک موتوں کے تیر خطا نہیں جاتے۔۷ (نوٹ از ناشر) الحکم مورخہ۱۰؍ ستمبر۱۹۰۵ء صفحہ۱۲ میں مرقوم ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ’’حضرت مولوی عبدالکریم صاحبؓ کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے ۹؍ستمبر کو فرمایا کہ مجھے بہت ہی فکر تھا کہ بعض الہامات ان میں