تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 362 of 1089

تذکرہ — Page 362

۱۹۰۰ء ’’ ۱۔بُشْـرٰی لَکَ اَحْـمَدِیْ۔۱؎ اَنْتَ مُرَادِیْ وَ مَعِیْ۔۲۔غَــرَسْتُ لَکَ قُدْ۔رَتِیْ بِیَدِیْ۔۳۔سِـرُّکَ سِـرِّیْ۔۴۔اَنْتَ وَجِیْہٌ فِیْ حَضْـرَتِیْ۔۵۔اِخْتَرْتُکَ لِنَفْسِیْ۔۶۔اَنْتَ مِـنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ تَوْحِیْدیْ وَ تَفْرِیْدِیْ فَـحَانَ اَنْ تُعَانَ وَ تُعْرَفَ بَیْنَ النَّاسِ۔۷۔یَـآ اَحْـمَدُ فَاضَتِ الرَّحْـمَۃُ عَلٰی شَفَتَیْکَ۔۸۔بُـوْرِکْتَ یَـآ اَحْـمَدُ وَ کَانَ مَا بَارَکَ اللّٰہُ فِیْکَ حقًّا فِیْکَ۔۹۔اَلرَّحْـمٰنُ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّآ اُنْذِ رَ اٰبَـآؤُھُمْ وَ لِتَسْتَبِیْنَ سَبِیْلُ الْمُجْرِمِیْنَ۔۱۰۔قُلْ اِنِّیْ اُمِرْتُ وَ اَنَـا اَوَّلُ الْمُؤْمِنِیْنَ۔۱۱۔قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُـحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُـحْبِبْکُمُ اللّٰہُ۔۱۲۔وَ یَـمْکُرُوْنَ وَ یَـمْکُرُ اللّٰہُ وَ اللّٰہُ خَیْرُ الْمَاکِرِیْنَ۔۱۳۔وَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیَتْـرُکَکَ حَتّٰی یَـمِیْزَ الْـخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ۔۱۴۔وَ اِنَّ عَلَیْکَ رَحْـمَتِیْ فِی الدُّنْیَا وَالدِّیْنَ۔۱۵۔وَاِنَّکَ الْیَوْمَ لَدَ یْنَا مَکِیْنٌ اَمِیْنٌ۔۱۶۔وَ اِنَّکَ مِنَ الْمَنْصُوْرِیْنَ۔۱۷۔وَاَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃٍ لَّا یَعْلَمُھَا الْـخَلْقُ۔۱۸۔وَ مَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْـمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ۔۱۹۔یَآ اَحْـمَدُ اسْکُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُکَ الْـجَنَّۃَ۔۲۰۔یَآ اٰدَمُ ترجمہ۔۱۔اے میرے احمد تجھے بشارت ہو۔تُو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔۲۔مَیں نے اپنے ہاتھ سے تیرا درخت لگایا۔۳۔تیرا بھید میرا بھید ہے ۴۔اور تُو میری درگاہ میں وجیہہ ہے۔۵۔مَیں نے اپنے لئے تجھے چنا۔۶۔تو مجھ سے ایساہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید۔پس وقت آگیا ہے کہ تُو مدد دیا جائے اور لوگوں میں تیرے نام کی شہرت دی جائے۔۷۔اے احمد تیرے لبوں میں نعمت یعنی حقائق اور معارف جاری ہیں۔۸۔اے احمد تُو برکت دیا گیا اور یہ برکت تیرا ہی حق تھا۔۹۔خدا نے تجھے قرآن سکھلایا یعنی قرآن کے اُن معنوں پر اطلاع دی جن کو لوگ بھول گئے تھے تاکہ تُو ان لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے بے خبر گزر گئے اور تاکہ مجرموں پر خدا کی حجّت پوری ہو جائے۔۱۰۔اُن کو کہہ دے کہ مَیں اپنی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی وحی اور حکم سے یہ سب باتیں کہتا ہوں اور مَیں اس زمانہ میں تمام مومنوں میں سے پہلا ہوں۔۱۱۔ان کو کہہ دے کہ اگر تم خدا تعالیٰ سے محبّت کرتے ہو تو آؤ میری پَیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبّت کرے ۱۲۔اور یہ لوگ مکر کریں گے اور خدا بھی مکر کرے گا اور خدا بہتر مکر کرنے والا ہے۔۱۳۔اور خدا ایسا نہیں کرے گا کہ وہ تجھے چھوڑ دے جب تک کہ پاک اور پلید میں فرق نہ کرلے۔۱۴۔اور تیرے پر دُنیا اور دین میں میری رحمت ہے ۱۵۔اور تو آج ہماری نظر میں صاحب ِ مرتبہ ہے۔۱۶۔اور ان میں سے ہے جن کو مدد دی جاتی ہے ۱۷۔اور مجھ سے تُو وہ مقام اور مرتبہ رکھتا ہے جس کو دنیا نہیں جانتی ۱۸۔اور ہم نے دُنیا پر رحمت کرنے کے لئے تجھے بھیجا ہے۔۱۹۔اے احمد اپنے زوج کے ساتھ بہشت میں داخل ہو۔۲۰۔اے آدم ۱ (نوٹ از ناشر) براہین احمدیہ ہر چہار حصص۔روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ ۶۰۲ میں ’’ بُشْـرٰی لَکَ یَا اَحْـمَدِیْ‘‘ ہے۔